مخدوم جہانیاں
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ایک ولی کامل سید مخدوم جلال جہانیاں کا ایک لقب، ان کو مخدوم جہانیاں جہاں گشت بھی کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ایک ولی کامل سید مخدوم جلال جہانیاں کا ایک لقب، ان کو مخدوم جہانیاں جہاں گشت بھی کہتے ہیں۔